جب مجھے قبر میں اتارو تو پہلے یہ کام کرنا ۔۔ انتقال سے قبل باپ کی اپنے بیٹے سے عجیب خواہش جس میں ایک پیغام چھپا تھا، دیکھئے

وگ مرنے سے قبل اپنی آخری خواہش کا اظہار کرتے ہیں جیسا کہ میرے بچوں کا خیال رکھنا ، فلاں چیز ہمیشہ سنبھال کر رکھنا وغیرہ وغیرہ۔ وہیں ایک آدمی ایسا بھی سامنے آیا ہے جس کی آخری خواہش انتہائی دلچسپ اور حیران کن تھی جس نے کئی سوالات کھڑے کردیے۔

احمد نامی ایک شخص نے بستر مرگ پر کمزور سانسوں کے ساتھ اپنے بیٹے سے آخری خواہش کا اظہار کیا۔ اس نے اپنے بیٹے کو آواز دی اور کہا کہ میں اس دنیا سے جانے والا ہوں اور موت کو اپنے بہت قریب تر محسوس کر رہا ہوں۔

احمد نے اپنے بیٹے کو سمجھایا کہ جب میرا انتقال ہو اور مجھے غسل دے کر کفن میں لپیٹا جائے تو مجھے قبر میں اتارتے وقت تم نے ایک کام کرنا ہے۔

بیٹے نے پوچھا کہ مجھے کیا کرنا ہوگا جس پر احمد نے کہا کہ تدفین سے پہلے میرے کسی ایک پاؤں میں جراب پہنچا دینا۔ والد کا انتقال ہوگیا۔ بیٹا باپ کو غسل دینے سے قبل اپنے والد کے کمرے میں جراب ڈھونڈنے گیا، تو وہاں اسے ایک جراب ملا۔ پھر وہ مردہ کو غسل دینے والے کے پاس گیا اور اس سے کہا کہ ایک موزا والد کے پاؤں میں ڈال دو تو اس نے کہا ایسا کرنا اسلام میں جائز نہیں۔

غسل دینے والے شخص نوجوان کو جنازے کو روکنے کا مشورہ دیا اور کہا کہ اس کے لیے پہلے کسی مفتی سے مشورہ کریں۔ بیٹا مفتی کے پاس پہنچا تو انہوں نے بھی وہی بات دہرائی کہ ایسا کرنا اسلامی قوانین کے خلاف ہے۔ بیٹے اور مفتی ےک درمیاں کافی دیر تک بحث چلتی رہی۔

پھر اچانک احمد کا ایک پرانا دوست آیا اور کہا کہ میں متوفی کا دوست ہوں۔ احمد کے دوست نے کہا کہ احمد نے مجھے بہت پہلے ایک خط دیا تھا جو مجھے اس کے انتقال کے بعد اس کے بیٹے کے ہاتھ میں دینا ہے۔ وہ خط احمد نے پڑھا تو اس میں لکھا تھا کہ اب لوگ تمہیں پرانا جراب دینے کی اجازت نہیں دیں گے۔ اسی طرح چیزیں کام کرتی ہی۔ جو بھی میرے پاس تھا وہ اب تمہارا ہے اور مجھے صرف آٹھ گز کے کپڑے ملیں گے، جب تم وفات پاؤ گے تو تمہیں آٹھ گز سے زیادہ کپڑا نہیں ملے گا۔

Inteqal Se Pehly Baap Ne Bety Se Akhri Khuwahish Kiya Ki

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Inteqal Se Pehly Baap Ne Bety Se Akhri Khuwahish Kiya Ki and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Inteqal Se Pehly Baap Ne Bety Se Akhri Khuwahish Kiya Ki to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   6017 Views   |   21 Sep 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

جب مجھے قبر میں اتارو تو پہلے یہ کام کرنا ۔۔ انتقال سے قبل باپ کی اپنے بیٹے سے عجیب خواہش جس میں ایک پیغام چھپا تھا، دیکھئے

جب مجھے قبر میں اتارو تو پہلے یہ کام کرنا ۔۔ انتقال سے قبل باپ کی اپنے بیٹے سے عجیب خواہش جس میں ایک پیغام چھپا تھا، دیکھئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جب مجھے قبر میں اتارو تو پہلے یہ کام کرنا ۔۔ انتقال سے قبل باپ کی اپنے بیٹے سے عجیب خواہش جس میں ایک پیغام چھپا تھا، دیکھئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔